پاک بھارت سرحد پر بلااشتعال بھارتی فائرنگ، شہید پاکستانی شہریوں کی نمازِ جنازہ ادا
Web Desk
4 October 2026
پاک بھارت سرحد پر بلااشتعال بھارتی فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے دو پاکستانی شہریوں عظمت رسول اور محسن جٹ کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی ہے، جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شہداء کو ان کے آبائی گاؤں جٹاں والی حویلی، لدھڑ (قصور) میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ اس موقع پر شہداء کے لواحقین اور سرحدی علاقوں کے مکینوں نے بھارتی فورسز کے اس گھناؤنے اور بزدلانہ اقدام کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوج میں اگر ہمت ہے تو وہ پاکستانی قوم سے آمنے سامنے مقابلہ کرے۔
متعلقہ عنوانات
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ ابھی تک میرے پاس نہیں آیا: سپیکر قومی اسمبلی
13 November 2026
میر رضا کیس، جے آئی ٹی اجلاس ختم، پولیس افسران سمیت متعدد افراد کے بیانات قلمبند
13 November 2026
کراچی بندرگاہ پر موجود 6 بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی فراہم کی جائے گی
13 November 2026
موریطانیہ کشتی حادثہ کیس، انسانی سمگلر طارق محمود کو 10 سال قید بامشقت کی سزا
13 November 2026
ایس سی او، ای سی او اجلاسوں بارے متعلقہ ادارے مؤثر ہم آہنگی یقینی بنائیں: اسحاق ڈار
13 November 2026
پنجاب اسمبلی کا 47 واں اجلاس 16 نومبر کو طلب کر لیا گیا
13 November 2026
سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع
13 November 2026
ریکوڈک منصوبہ پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے کلیدی اہمیت رکھتا ہے: وزیراعظم
13 November 2026