LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ ابھی تک میرے پاس نہیں آیا: سپیکر قومی اسمبلی کراچی بندرگاہ پر موجود 6 بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی فراہم کی جائے گی ایس سی او، ای سی او اجلاسوں بارے متعلقہ ادارے مؤثر ہم آہنگی یقینی بنائیں: اسحاق ڈار پنجاب اسمبلی کا 47 واں اجلاس 16 نومبر کو طلب کر لیا گیا سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع ریکوڈک منصوبہ پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے کلیدی اہمیت رکھتا ہے: وزیراعظم امریکا غیر قانونی کارروائیاں بند، جنگی نقصانات کا ہرجانہ ادا کرے: عباس عراقچی سپریم کورٹ میں زیر التوا فوجداری مقدمات نمٹانے کے لیے اہم فیصلہ روس میں شاپنگ مال کو بم سے اڑانے کی سازش ناکام، وسط ایشیائی ملزم گرفتار چینی کی قیمتوں کی مسلسل نگرانی کے ذریعے عوام کو ریلیف دیا جائے: اسحاق ڈار انتخابی اصلاحات کمیٹی، مسلم لیگ ن نے 11 ارکان کے نام تجویز کر دیئے پاکستان 2050 سے پہلے دنیا کی بڑی معیشتوں میں شامل ہوگا: شہباز شریف معدنی وسائل کو قومی ترقی اور معاشی خوشحالی میں تبدیل کرنا ہوگا: فیلڈ مارشل پاکستان میں گڈ گورننس اور ترقی کیلئے 77 فیصد شہری نئے صوبوں کے حامی ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.46 فیصد کمی، سالانہ شرح 11.21 فیصد ریکارڈ

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے مذاکراتی کمیٹی کو بھیجے ڈرافٹ کا مسودہ جاری کر دیا

Web Desk

4 October 2026

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے پیش کردہ پی ٹی آئی کے مطالبات آئین و قانون کے دائرے میں ہیں اور کوئی بھی مطالبہ غیر قانونی نہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے مطالبات شیئر کیے جن میں وزیراعظم اور اپوزیشن رہنماؤں کی ملاقاتیں، سیاسی کمیٹی کا قیام، بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے انسانی و قانونی حقوق کی فراہمی، خواتین قیدیوں کی رہائی اور کے پی میں امن و امان کے قیام کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی شامل ہے۔ مطالبات پورے ہونے تک لانگ مارچ جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ رات گئے گردش کرنے والے اس مسودے کا مقصد فریقین کے درمیان پہلے سے طے شدہ حتمی ڈرافٹس اور پلان کو سبوتاژ کرنا تھا۔