وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت خیبرپختونخوا کے 5 ایم پی ایز اشتہاری قرار
Web Desk
17 December 2025
اسلام آباد: عدالت کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سمیت پانچ ایم پی ایز کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔ دیگر ملزمان میں مینا خان، امجد علی، شفیع اللہ جان اور اقبال آفریدی شامل ہیں۔




عدالت نے بتایا کہ یہ پانچوں ملزمان سی ٹی ڈی اسلام آباد کے دو مقدمات میں اشتہاری قرار دیے گئے ہیں۔ عدالت کے اشتہاری حکم کے مطابق، ملزمان کو 30 روز کے اندر عدالت میں پیش ہونا ہوگا۔
عدالت نے واضح کیا کہ اگر ملزمان 30 دن تک پیش نہ ہوئے تو ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
متعلقہ عنوانات
عوام کو ریلیف دینے کیلئے پٹرولیم لیوی کو مکمل ختم کیا جائے: حافظ نعیم
21 September 2026
اسلام آباد پر دھاوا بولنے والوں کو سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا: محسن نقوی
21 September 2026
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان6 کروڑ 50 لاکھ یورو کے 3 اہم ترقیاتی معاہدوں پر دستخط
21 September 2026
بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنوں کی ایم پی او کے تحت نظر بندی کے احکامات لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
21 September 2026
عمران خان کی بہنوں اور بچوں کی حراست غیر قانونی ہے، شدید مذمت کرتے ہیں: شیخ وقاص اکرم
21 September 2026
سومنات کا حوالہ بار بار آنے کے لیے استعمال کیا، ہم پرامن رہیں گے: جنید اکبر کی وضاحت
21 September 2026
ایران رویہ بدلے تو مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے: مائیک والٹز
21 September 2026
علیمہ کے بعد نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی 30 روز کیلئے نظر بند
21 September 2026