حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کے پہلے روز کے بعد اپوزیشن قیادت کی اہم بیٹھک
Web Desk
2 October 2026
حکومتی کمیٹی کے ساتھ پہلے روز کے مذاکرات کے اختتام کے فوراً بعد اپوزیشن کی قیادت کا ایک اہم اور مشاورت پر مبنی اجلاس منعقد ہوا، جس میں اپوزیشن کے مذاکراتی وفد نے تحرّکِ تحفظِ آئینِ پاکستان (ٹی ٹی اے پی) کے سربراہ اور قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی سے ان کی رہائش گاہ پر تفصیلی ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران اپوزیشن کے وفد نے محمود خان اچکزئی کو اسپیکر قومی اسمبلی کے دفتر میں حکومتی اور پیپلز پارٹی کی مشترکہ کمیٹی کے ساتھ ہونے والی پہلے دور کی بات چیت، پیش رفت اور اٹھائے گئے نکات کے حوالے سے مکمل طور پر آگاہ کیا۔ اجلاس میں حکومتی پیشکشوں کا جائزہ لیتے ہوئے مذاکرات کو آگے بڑھانے اور درپیش سیاسی چیلنجز کے مقابلے کے لیے آئندہ کے مشترکہ لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال اور مشاورت کی گئی
متعلقہ عنوانات
برطانیہ میں فضائی ٹریفک کنٹرول کے نظام میں خرابی، 2 ہزار سے زائد پروازیں متاثر
2 October 2026
رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ میں تجارتی خسارہ 10.79 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
2 October 2026
سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا
2 October 2026
روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا
2 October 2026
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس
2 October 2026
اقوام متحدہ میں وزیراعظم نے فلسطین سمیت اہم امور پر مؤقف مدلل انداز میں پیش کیا: اسحاق ڈار
2 October 2026
وزیر خزانہ سے ورلڈ بینک کے وفد کی ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ لیا
2 October 2026
صومالی قزاقوں سے چار پاکستانی چھڑوا لیے، کل وطن پہنچیں گے: اسحاق ڈار
2 October 2026