سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا
Web Desk
2 October 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں ہفتے کے آخری کاروباری دن شدید اتار چڑھاؤ کے بعد کاروبار کا اختتام منفی زون میں ہوا۔ مارکیٹ کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس میں 180 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا، جس کے باعث انڈیکس 1 لاکھ 68 ہزار 818 پوائنٹس کی سطح تک چلا گیا۔
تاہم بعد ازاں انویسٹرز کی جانب سے منافع بپٹورنے (پرافٹ ٹیکنگ) اور فروخت کے دباؤ کے باعث مارکیٹ میں اچانک مندی کی لہر غالب آ گئی۔ ٹریڈنگ کے اختتام تک یہ مندی برقرار رہی اور 100 انڈیکس 481 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 1 لاکھ 69 ہزار 155 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انڈیکس 1,332 پوائنٹس کی نمایاں کمی کے ساتھ بند ہوا تھا۔
متعلقہ عنوانات
برطانیہ میں فضائی ٹریفک کنٹرول کے نظام میں خرابی، 2 ہزار سے زائد پروازیں متاثر
2 October 2026
رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ میں تجارتی خسارہ 10.79 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
2 October 2026
حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کے پہلے روز کے بعد اپوزیشن قیادت کی اہم بیٹھک
2 October 2026
روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا
2 October 2026
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس
2 October 2026
اقوام متحدہ میں وزیراعظم نے فلسطین سمیت اہم امور پر مؤقف مدلل انداز میں پیش کیا: اسحاق ڈار
2 October 2026
وزیر خزانہ سے ورلڈ بینک کے وفد کی ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ لیا
2 October 2026
صومالی قزاقوں سے چار پاکستانی چھڑوا لیے، کل وطن پہنچیں گے: اسحاق ڈار
2 October 2026