تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کے لیے اسپیشل یونٹ تشکیل
Web Desk
17 December 2025
تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کے لیے اسلام آباد پولیس نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے اسپیشل برانچ کا اسپیشل انٹیلیجنس وِنگ تشکیل دیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق اس خصوصی یونٹ کے اہلکار سادہ لباس میں تعلیمی اداروں اور ان کے اطراف میں نگرانی کریں گے اور منشیات سے متعلق سرگرمیوں کی مکمل انٹیلیجنس جمع کریں گے۔اہلکار اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کے ساتھ فوری کارروائی کے لیے بھی رابطے میں رہیں گے تاکہ کسی بھی مشکوک یا غیر قانونی سرگرمی کا بروقت سدباب کیا جا سکے۔مزید برآں، اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ منشیات کے مقدمات کی تفتیش، شواہد کے حصول اور نگرانی کا کام سرانجام دے گا۔ اسلام آباد پولیس نے اس حوالے سے رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بھی جمع کروا دی ہے۔
متعلقہ عنوانات
این اے 77 گوجرانوالہ اور پی پی 203 چیچہ وطنی میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا آغاز
8 November 2026
معروف شاعر جون ایلیا کی 24ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
8 November 2026
دبئی میں پاکستان انٹرنیشنل پراپرٹی ایکسپو کا 14واں ایڈیشن شروع، اربوں روپے کے منصوبوں کی نمائش
8 November 2026
جو شہر پال رہا ہے اسے زندہ رہنے دیں، کراچی پر بھی کرم نوازی کریں: خالد مقبول
8 November 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے دورہ لندن کے اخراجات کی تفصیل دی جائے، پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا جمع
7 November 2026
سندھ میں تعلیم کا بجٹ 601 ارب روپے، صورتحال تسلی بخش نہیں: حافظ نعیم الرحمان
7 November 2026
ایس ایم ای برآمد کنندگان کے لیے 300 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ
7 November 2026
ورلڈ کلچر فیسٹیول کا دسواں روز بھی رنگارنگ سرگرمیوں اور ثقافتی پرفارمنس سے بھرپور
7 November 2026