صدر آصف علی زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
Web Desk
29 September 2026
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کراچی میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔
ذرائع کے مطابق یہ ملاقات کراچی کے بلاول ہاؤس میں منعقد ہوئی۔ ملاقات کے دوران صدرِ مملکت اور وزیرِ داخلہ کے درمیان ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، امن و امان کے امور اور دیگر اہم قومی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
آئینِ پاکستان کو نہ ماننے والوں سے کوئی بات نہیں ہوگی: فیصل کریم
29 September 2026
پولیس پر تشدد کا کیس: ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ پر فرد جرم کی تاریخ مقرر
29 September 2026
ہراسگی قانون کے تحت کارروائی کیلئے جنسی نوعیت کا عنصر ضروری ہے: آئینی عدالت
29 September 2026
بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری اور ان تک رسائی نہ دینا بدترین سیاسی انتقام ہے: ترجمان تحریکِ انصاف
29 September 2026
4 اکتوبر کا لانگ مارچ فی الحال حتمی ہے، مگر حالات کے مطابق فیصلے کا حق رکھتے ہیں: سینیٹر علی ظفر
29 September 2026
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 1.2 ارب ڈالر قسط کیلئے مذاکرات کا آغاز
29 September 2026
حکومت کا یکساں گیس ٹیرف نافذ کرنے کا فیصلہ، آئی ایم ایف سے منظوری لی جائے گی
29 September 2026
پنجاب کے 8 اضلاع میں نومبر تک کیتھ لیبز قائم ہوں گی: مریم نواز
29 September 2026