LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
راولپنڈی میں غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپے میں 61 ملزمان گرفتار شنگھائی تعاون تنظیم کا کوآرڈینیشن اجلاس، بھارتی وفد کی اسلام آباد آمد پی ٹی آئی کالعدم ٹی ٹی پی کی بی ٹیم، مالی معاونت میں ملوث ہے: وفاقی وزرا ٹانک: پولیس وین پر دہشت گردوں کا حملہ، فائرنگ سے 3 اہلکار شہید نیتن یاہو اچانک ابوظہبی پہنچ گئے، اماراتی صدر سے ملاقات کی: برطانوی میڈیا خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے تمام قانونی تقاضے پورے، کچھ بھی ہوسکتا ہے: امیر مقام میر رضا علی قتل کیس: جوڈیشل کمیشن کی مدت ختم، کارروائی 2 اکتوبر تک ملتوی اسلام آباد ہائیکورٹ: پی ٹی آئی لانگ مارچ کے باعث اٹک پل اور راستوں کی بندش کے خلاف کیس امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا نیا دور آج ہوگا عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد اضافہ آبنائے ہرمز میں امریکی زیرِ آب ڈرون پکڑنے کا ایرانی دعویٰ، واشنگٹن نے مسترد کردیا خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے آپشن پر بیک ڈور کام چل رہا ہے،طارق فضل چوہدری پاک بحریہ کی نئی شامل کی گئی آبدوز کی پہلی لائیو ویپن فائرنگ کامیابی سے مکمل عازمینِ حج کی سہولت کے لیے پاک حج ایپ میں متعدد نئے فیچرز متعارف پاکستان نے افغانستان میں اندرونی جھڑپوں سے متعلق الزامات مسترد کردیے

جناح ہاؤس حملہ کیس: فلک جاوید کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کر دیا گیا

Web Desk

28 September 2026

انسداد دہشت گردی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ کیس کی سماعت جاری ہے، جس کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف کی کارکن فلک جاوید کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے۔

پولیس کی جانب سے عدالت میں فلک جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع کی استدعا کی جائے گی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل جسمانی ریمانڈ کی اس درخواست پر سماعت کریں گے اور تفتیشی افسر کی جانب سے پیش کی جانے والی پیشرفت رپورٹ کی روشنی میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔