شی جن پنگ کی وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، ٹرمپ کا ریڈ کارپٹ پر شاندار استقبال
Web Desk
24 September 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ نے چینی صدر شی جن پنگ کا وائٹ ہاؤس آمد پر ریڈ کارپٹ استقبال کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ان کے گہرے دوستانہ تعلقات ہیں اور انہوں نے باہمی تعاون کی ایک شاندار بنیاد قائم کر لی ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات کا اظہار کیا کہ چینی صدر کی امریکا کی 250ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت انتہائی خوش آئند ہے۔ انہوں نے بتایا کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی اس ملاقات میں سکیورٹی، جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت (AI) سمیت متعدد اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ امریکی صدر نے مزید کہا کہ وائٹ ہاؤس میں شی جن پنگ کے ساتھ یہ ان کی پہلی باضابطہ ملاقات ہے اور انہیں امریکا اور چین کے مابین قائم اس تعلق اور دوستی پر فخر ہے۔
متعلقہ عنوانات
بلاول بھٹو کراچی سے اسلام آباد پہنچ گئے، اہم سیاسی ملاقاتیں متوقع
25 September 2026
پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا پولیس کو ٹائیگر فورس بنانے کی کوشش کی: فیصل کریم کنڈی
25 September 2026
امریکی قونصلیٹ کراچی میں ’’فریڈم 250‘‘ تقریب، امریکی کامیابیوں کا جشن
25 September 2026
ہمت ہے تو آؤ دھرنا دو، پی ٹی آئی لانگ مارچ سے بھاگ گئی: عطا تارڑ
25 September 2026
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی نیویارک میں ملاقات
25 September 2026
کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا اجلاس، 4 جے آئی ٹیز اور 21 کیسز کے جیل ٹرائلز کی منظوری
25 September 2026
فیول سکیم پر عملدرآمد کیلئے متعلقہ اداروں میں مؤثر رابطہ جاری ہے: بلال اظہر کیانی
25 September 2026
ایرانی پاسداران انقلاب کا آبنائے ہرمز میں امریکی بحری جہازوں کی پسپائی کا دعویٰ
25 September 2026