اڈیالہ جیل کے اطراف سیکیورٹی سخت، واٹر کینن اور اضافی پولیس نفری تعینات
Web Desk
16 December 2025
راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے اطراف سیکیورٹی کے انتظامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔ سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر پانی برسانے والی واٹر کینن کو اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر پانچ کے باہر پہنچا دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پولیس کے اضافی دستے بھی اڈیالہ جیل کے گورکھپور ناکے پر تعینات کر دیے گئے ہیں، جبکہ جیل کے اطراف نگرانی مزید بڑھا دی گئی ہے۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ صورتحال پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے تمام ضروری اقدامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
این اے 77 گوجرانوالہ اور پی پی 203 چیچہ وطنی میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا آغاز
8 November 2026
برطانیہ کی اپیل کورٹ نے شامی پناہ گزین کے معاملے میں حکومتی قانونی غلطی کی نشاندہی کردی
8 November 2026
آبنائے ہرمز کے قریب 2 آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے: پاسداران انقلاب
8 November 2026
امریکی فوج نے ایران سے آنیوالے بحری جہاز کو حملہ کرکے ناکارہ بنادیا
8 November 2026
خلیج عمان میں کارگو جہاز میں آگ لگنے کے بعد اماراتی نیشنل گارڈز نے عملے کے 22 ارکان کو ریسکیو کر لیا
8 November 2026
غزہ میں بارش سے بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات میں اضافہ، 70 ہزار سے زائد خیمے زیر آب
8 November 2026
انتونیو گوتریس کا انروا کیلئے مکمل فنڈنگ کا مطالبہ، فلسطینیوں کی خدمات جاری رکھنے پر زور
8 November 2026
معروف شاعر جون ایلیا کی 24ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
8 November 2026