LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
احتجاج ہمارا حق،27 ستمبر کو پوری قوت کے ساتھ نکلیں گے: سہیل آفریدی امریکا کا ایرانی صدر کی میڈیا ٹیم کو ویزے دینے سے انکار ایران پر حملے کا فیصلہ کن جواب دیں گے: جنرل امیر حاتمی اسلام آباد کنٹینروں سے بھر گیا، کسی کو احتجاج کا حق نہیں دیا جا رہا: مولانا فضل الرحمان محسن نقوی تہران پہنچ گئے، ایرانی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں متوقع امریکا ٹیک صنعت کا بڑا شراکت دار، جلد ایپل اور گول بھی پاکستان آرہے ہیں: شزہ فاطمہ دو ماہ میں ترسیلات زر 6.4 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں: احسن اقبال کا دعویٰ سہیل آفریدی اگر ڈیلیور نہیں کر سکتے تو گھر چلے جائیں: عطا تارڑ سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا ایم کیو ایم کی اتوار والی ریلی ریفرنڈم تھا، دھمکیوں سے نہیں ڈرتے : خالد مقبول صدیقی روسی اسٹیٹ ڈوما کے الیکشن: صدر پوتن کی حامی جماعت یونائیٹڈ رشیا کو واضح برتری خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی زمینی و فضائی کارروائی، 37 دہشت گرد ہلاک اسرائیلی وزیر کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا، مذہبی رسومات کی ادائیگی، سعودیہ اور قطر کی شدید مذمت شادی کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے سے 400 افراد کی حالت غیر ہوگئی حوثیوں کا سعودی عرب پر 24 گھنٹوں میں 28 فضائی حملوں کا الزام

محسن نقوی تہران پہنچ گئے، ایرانی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں متوقع

Web Desk

21 September 2026

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی اہم دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ ایرانی اعلیٰ قیادت کے ساتھ اہم ملاقاتیں کریں گے۔ تہران ایئرپورٹ پہنچنے پر ان کا استقبال ایرانی ہم منصب اسکندر مومنی نے کیا۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کی گرمجوشی کا اعادہ کیا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کے اس دورے کا بنیادی مقصد پاک ایران سرحد پر سیکیورٹی کے معاملات کو مزید بہتر بنانا اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنا ہے۔ ایرانی قیادت کے ساتھ ملاقاتوں میں بارڈر مینجمنٹ، انسدادِ دہشت گردی اور باہمی دلچسپی کے علاقائی امور پر سیر حاصل گفتگو کی جائے گی۔ واضح رہے کہ محسن نقوی اس سے قبل بھی خطے میں سیکیورٹی اور تجارتی تعاون کے فروغ کے سلسلے میں ایران کے متعدد اہم دورے کر چکے ہیں۔