سرگودھا: پولیس وین ٹرین کی زد میں آگئی، 2 اہلکار شہید، 3 زخمی
Web Desk
15 December 2025
پولیس وین کراچی سے آنیوالی تیز رفتار ٹرین کی زد میں آنے سے 2 اہلکار شہید جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق افسوسناک حادثہ 78 پل کے قریب پیش آیا جہاں کینٹ پولیس کی موبائل وین معمول کے گشت پر تھی کہ کھلے ریلوے پھاٹک سے کراسنگ کے دوران کراچی سے آنیوالی تیز رفتار ملت ایکسپریس کی زد میں آگئی۔حادثے میں موبائل وین میں سوار 2 پولیس اہلکار موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 3 شدید زخمی ہوگئے، حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری اور ریسکیو ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں، شہداء کی لاشوں اور زخمی اہلکاروں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
این اے 77 گوجرانوالہ اور پی پی 203 چیچہ وطنی میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا آغاز
8 November 2026
معروف شاعر جون ایلیا کی 24ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
8 November 2026
دبئی میں پاکستان انٹرنیشنل پراپرٹی ایکسپو کا 14واں ایڈیشن شروع، اربوں روپے کے منصوبوں کی نمائش
8 November 2026
جو شہر پال رہا ہے اسے زندہ رہنے دیں، کراچی پر بھی کرم نوازی کریں: خالد مقبول
8 November 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے دورہ لندن کے اخراجات کی تفصیل دی جائے، پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا جمع
7 November 2026
سندھ میں تعلیم کا بجٹ 601 ارب روپے، صورتحال تسلی بخش نہیں: حافظ نعیم الرحمان
7 November 2026
ایس ایم ای برآمد کنندگان کے لیے 300 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ
7 November 2026
ورلڈ کلچر فیسٹیول کا دسواں روز بھی رنگارنگ سرگرمیوں اور ثقافتی پرفارمنس سے بھرپور
7 November 2026