کراچی میں ڈبل ڈیکر بسیں جلد سڑکوں پر چلیں گی، شرجیل انعام میمن
Web Desk
15 December 2025
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کراچی کے عوام کے لیے خوشخبری سنائی ہے کہ شہر میں ڈبل ڈیکر بسیں جلد سڑکوں پر متعارف کرائی جائیں گی۔
وزیر کے مطابق کراچی کے لیے ڈبل ڈیکر بسیں بندرگاہ پر پہنچ گئی ہیں اور محکمہ ٹرانسپورٹ حکومت سندھ کی جانب سے ان کی آپریشنل تیاری مکمل کی جا رہی ہے۔شرجیل انعام میمن نے کہا کہ عوام کو بہتر اور جدید پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے اور ان بسوں کے سڑکوں پر آنے سے شہریوں کو آرام دہ اور محفوظ سفری سہولت میسر ہوگی۔
متعلقہ عنوانات
این اے 77 گوجرانوالہ اور پی پی 203 چیچہ وطنی میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا آغاز
8 November 2026
معروف شاعر جون ایلیا کی 24ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
8 November 2026
دبئی میں پاکستان انٹرنیشنل پراپرٹی ایکسپو کا 14واں ایڈیشن شروع، اربوں روپے کے منصوبوں کی نمائش
8 November 2026
جو شہر پال رہا ہے اسے زندہ رہنے دیں، کراچی پر بھی کرم نوازی کریں: خالد مقبول
8 November 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے دورہ لندن کے اخراجات کی تفصیل دی جائے، پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا جمع
7 November 2026
سندھ میں تعلیم کا بجٹ 601 ارب روپے، صورتحال تسلی بخش نہیں: حافظ نعیم الرحمان
7 November 2026
ایس ایم ای برآمد کنندگان کے لیے 300 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ
7 November 2026
ورلڈ کلچر فیسٹیول کا دسواں روز بھی رنگارنگ سرگرمیوں اور ثقافتی پرفارمنس سے بھرپور
7 November 2026