LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار یوکرین میں روس کے 2 ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال کے بعد ایران پر فوجی حملوں کا امکان ہے، ٹرمپ پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے سندھ ایک صوبہ ہی رہے گا، تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں: ناصر حسین شاہ دشمن فوجی جنگ کے بجائے معاشی دباؤ بڑھانا چاہتا ہے، باقر قالیباف صوبوں کے قیام کیلئے دسمبر کے آخر یا جنوری میں ریفرنڈم ہو سکتا ہے: حذیفہ رحمان

آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول، ایران کیخلاف جنگ مکمل کرینگے: پیٹ ہیگسیتھ

Web Desk

11 September 2026

واشنگٹن: امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ (Pete Hegseth) نے پینٹاگون میں نائن الیون حملوں کی سالانہ یادگاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول رکھتا ہے اور وہ ایران کے خلاف اپنی جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائے گا۔

9/11 کے شہدا اور یادگاری تقریب سے اپنے خطاب میں امریکی وزیرِ دفاع نے سخت گیر موقف اختیار کرتے ہوئے خطے میں امریکی اثر و رسوخ اور ایران سے متعلق واشنگٹن کی پالیسیوں کو واضح کیا۔

پیٹ ہیگسیتھ کے اہم ترین بیانات کے نکات درج ذیل ہیں: انہوں نے زور دے کر کہا کہ عالمی سمندری گزرگاہ ‘آبنائے ہرمز’ پر امریکی فورسز کا پورا کنٹرول قائم ہے اور ایران کے خلاف جنگ ہر صورت مکمل کی جائے گی۔وزیرِ دفاع نے کہا کہ ایرانی حکومت گزشتہ نصف صدی (تقریباً 50 برسوں) سے امریکا کی بربادی اور خاتمے کی خواہاں رہی ہے، اور اس پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔پیٹ ہیگسیتھ کا مزید کہنا تھا کہ امریکا کے مخالفین اور دشمنوں کے خلاف جدوجہد کا یہ عمل کبھی ختم نہیں ہوا اور آج بھی اسی شدومد کے ساتھ جاری ہے، جبکہ برائی اور اس کے چہروں کے خلاف جنگ روزِ قیامت تک جاری رہے گی۔