گورنر خیبرپختونخوا کی بلاول بھٹو سے ملاقات، صوبے کے عوامی مسائل پر بریفنگ
Web Desk
14 December 2025
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران گورنر خیبرپختونخوا نے صوبے کو درپیش عوامی مسائل کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں خیبرپختونخوا کی مجموعی سیاسی صورتحال، انتظامی امور اور عوام کو درپیش مشکلات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے عوامی مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ اور مربوط اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔
ملاقات کے دوران صوبے میں گورننس، ترقیاتی امور اور عوامی فلاح سے متعلق امور بھی زیرِ بحث آئے، جبکہ دونوں رہنماؤں نے عوامی مسائل کے حل کے لیے مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا
متعلقہ عنوانات
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026
استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت
22 November 2026
پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس
22 November 2026
نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال
22 November 2026