LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایمان مزاری اور شوہر کے خلاف فرد جرم ٹل گئی معاشی استحکام بنیادی ضرورت، برآمدات پر توجہ دے رہے ہیں: محمد اورنگزیب 9 مئی کیسز: علیمہ خان اور عظمیٰ خانم کی عبوری ضمانت میں توسیع پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان نائجیریا میں فوجی طیارہ دریا کے قریب گر کر تباہ، تمام 32 افراد جاں بحق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات رواں ہفتے مکمل ہوجائیں گے امریکی رہنما رچرڈ گرنیل کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ: “انہیں فوری رہا کیا جائے ریاض ایئرپورٹ اور آرامکو ریفائنری پر حملوں کا حوثی دعویٰ، سعودی اتحاد کی بحیرہ احمر پر جوابی کارروائی امریکا میں پاکستانی نژاد تحرک کی حمایت: پاکستان میں انسانی حقوق اور جمہوریت کی بحالی کا مطالبہ سعودی عرب میں میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد امریکا کی غیر ملکی مالیاتی اداروں کو ایران سے لین دین پر پابندیوں کی دھمکی امریکا کی اتحادی ممالک کو 2.27 ارب ڈالر کے فوجی سازو سامان کے فروخت کی منظوری نیویارک میں خسرے کی وبا کے باعث ایمرجنسی نافذ پی ٹی آئی انتشار کی سیاست کر رہی، ریاست یرغمال بنانے نہیں دیں گے: اختیار ولی سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کوہاٹ پہنچ گیا، آج پشاور روانگی

صدر سے بلاول بھٹو کی طویل ملاقات، سندھ کی تقسیم پر پارٹی مؤقف پر ڈٹنے رہنے کا فیصلہ

Web Desk

5 September 2026

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی رہائش گاہ پر ان سے ایک اہم اور طویل ملاقات کی۔ یہ ملاقات تقریباً 5 گھنٹے جاری رہی، جس میں بختاور بھٹو زرداری بھی اپنے بچوں کے ہمراہ موجود تھیں۔ اجلاس کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی و انتظامی صورتِ حال، بالخصوص فریال تالپور کی حالیہ تقریر کے پسِ منظر پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران پیپلزپارٹی کی اعلیٰ ترین قیادت نے متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا کہ “سندھ کی تقسیم” کے حساس معاملے پر پارٹی کے روایتی اور آئینی موقف پر مکمل طور پر قائم اور ڈٹے رہا جائے گا