سعودی عرب میں میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد
Web Desk
6 October 2026
سعودی وزارت داخلہ نے مملکت میں مقیم شہریوں اور غیر ملکیوں (تارکین وطن) کے لیے ایک اہم سیکیورٹی انتباہ جاری کرتے ہوئے میزائلوں، ڈرونز یا فضائی دفاعی نظام کی جانب سے دشمن کی کارروائیوں کو فضا میں ناکارہ بنانے کے مناظر کی ویڈیوز، تصاویر بنانے اور انہیں سوشل میڈیا پر پوسٹ یا شیئر کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔
وزارت داخلہ کے مطابق کسی بھی قسم کے فوجی و دفاعی آپریشنز یا حساس سیکیورٹی تحرک کی فلم بندی کرنا اور ان مناظر کو ڈیجیٹل و میڈیا پلیٹ فارمز پر پھیلانا مملکت کی قومی سلامتی کے لیے براہ راست خطرہ تصور کیا جائے گا۔ حکام نے واضح کیا ہے کہ قومی سلامتی اور ملک کے دفاعی امور پر کوئی بھی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، اور اس قانون کی خلاف ورزی میں ملوث افراد کے خلاف سخت ترین قانونی و تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
متعلقہ عنوانات
امریکی رہنما رچرڈ گرنیل کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ: “انہیں فوری رہا کیا جائے
6 October 2026
ریاض ایئرپورٹ اور آرامکو ریفائنری پر حملوں کا حوثی دعویٰ، سعودی اتحاد کی بحیرہ احمر پر جوابی کارروائی
6 October 2026
امریکا میں پاکستانی نژاد تحرک کی حمایت: پاکستان میں انسانی حقوق اور جمہوریت کی بحالی کا مطالبہ
6 October 2026
امریکا کی غیر ملکی مالیاتی اداروں کو ایران سے لین دین پر پابندیوں کی دھمکی
6 October 2026
امریکا کی اتحادی ممالک کو 2.27 ارب ڈالر کے فوجی سازو سامان کے فروخت کی منظوری
6 October 2026
نیویارک میں خسرے کی وبا کے باعث ایمرجنسی نافذ
6 October 2026
پی ٹی آئی انتشار کی سیاست کر رہی، ریاست یرغمال بنانے نہیں دیں گے: اختیار ولی
6 October 2026
سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کوہاٹ پہنچ گیا، آج پشاور روانگی
6 October 2026