نائجیریا میں فوجی طیارہ دریا کے قریب گر کر تباہ، تمام 32 افراد جاں بحق
Web Desk
6 October 2026
نائجیریا کی جنوب مغربی ریاست اوندو میں نائجیرین فضائیہ کا ایک طیارہ معمول کے پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 32 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نائجیریا کے صدارتی دفتر کے مطابق طیارہ بینن سٹی سے لاگوس جا رہا تھا اور اس میں 25 مسافر اور عملے کے 7 ارکان سوار تھے۔ نائجیریا کے صدر بولا ٹینوبو نے اس دلخراش حادثے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے فضائیہ کو واقعے کی فوری اور مکمل تحقیقات کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے تاکہ حادثے کی اصل وجوہات کا تعین کیا جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور جرمنی کا تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری روابط بڑھانے پر اتفاق
7 October 2026
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
7 October 2026
ایم ٹی آنر 25 کے مزید 3 پاکستانی کریو ارکان بھی وطن واپس روانہ
7 October 2026
سموگ اور فوگ کا خدشہ: بلدیاتی الیکشن اپریل 2027 میں کرانے کی تجویز
7 October 2026
ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات اور پیغامات کا تبادلہ جاری ہے: قطر
7 October 2026
پاکستان کی سفارتی کامیابی، اقوام متحدہ میں پانی سے متعلق قرارداد منظور
7 October 2026
بیرئیر ہٹانے کے کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ پر فرد جرم عائد
7 October 2026
خلیجی ممالک میں کشیدگی کے باعث فضائی آپریشن ایک بار پھر متاثر
7 October 2026