ایران جنگ کے 6 ماہ بعد مزید پراعتماد ہوگیا: امریکی اخبار
Web Desk
5 September 2026
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز (The New York Times) نے اپنی ایک تحقیقی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ شروع ہونے کے 6 ماہ بعد تہران پہلے سے کہیں زیادہ پراعتماد دکھائی دے رہا ہے اور اس نے امریکی عسکری و فوجی طاقت کی حدوں کا صحیح اندازہ لگا لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایران کے پاس طویل عرصے تک جنگ جاری رکھنے کے لیے شاندار مقدار میں بیلسٹک میزائل اور ڈرونز کا ذخیرہ موجود ہے، جبکہ آبنائے ہرمز میں تجارتی آمدورفت کو روک کر اور اس میں خلل ڈال کر ایران نے خطے میں اپنا سیاسی اور معاشی اثر و رسوخ مزید بڑھا لیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاسداران انقلاب کا امریکی بحری جہازوں اور 3 آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
6 September 2026
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو شہیدوں کے شہر لاڑکانہ آمد پر خوش آمدید، بلاول بھٹو
6 September 2026
6 ستمبر کا دن یاد دلاتا ہے کہ قوم متحد ہو تو کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی: صدر زرداری
6 September 2026
ایران کا برکس ممالک سے ایرانی خودمختاری کی خلاف ورزی کی مذمت کا مطالبہ
6 September 2026
شادی کی تقریب پر حملے میں استعمال ہتھیار امریکی ساختہ تھے، ایرانی عدلیہ
5 September 2026
ٹرمپ کے نمائندہ وفد کی روسی صدر سے ملاقات، 3 گھنٹے سے زائد مذاکرات جاری رہے
5 September 2026
ایران کا خودمختاری اور قومی مفادات کے دفاع کیلئے فیصلہ کن اقدامات کا اعلان
5 September 2026
ایران جنگ سے متعلق معلومات لیک ہونے کی امریکی تحقیقات، ذمے دار کی شناخت نہ ہو سکی
5 September 2026