امریکی ریاست منی سوٹا میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک، حملہ آور بھی ہلاک
Web Desk
3 September 2026
امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منیاپولس کی ایک اپارٹمنٹ عمارت میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 3 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق واقعے کے فوراً بعد پولیس کی جانب سے کی جانے والی جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا۔ منی سوٹا کے گورنر ٹم والز نے اپنے بیان میں تصدیق کی کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے واقعے سے نمٹ رہے ہیں، تاہم حملہ آور کی شناخت، فائرنگ کی وجوہات اور زخمیوں کی طبی حالت کے حوالے سے فوری طور پر مزید تفصیلات سامنے نہیں آ سکی ہیں
متعلقہ عنوانات
نیویارک سٹی میں پرائمری اور مڈل اسکول کے طلبہ کے لیے مصنوعی ذہانت (AI) کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ
3 September 2026
سیکورٹی خدشات کے باعث ضلع ٹانک میں کرفیو نافذ
3 September 2026
برنی سینڈرز کی ٹرمپ پر کڑی تنقید، ایران جنگ ختم کرنے کا مطالبہ
3 September 2026
سعودی عرب کی آبنائے ہرمز میں سعودی آئل ٹینکر پر ایرانی حملے کی مذمت
3 September 2026
شادی کی تقریب میں حملہ: ایرانی ہلال احمر سوسائٹی کا تحقیقات کیلئے عالمی عدالت سے رجوع
3 September 2026
روس خفیہ طور پر ایران کو جدید سپر سونک کروز میزائل تیار کرنے میں مدد دے رہا: برطانوی میڈیا
3 September 2026
جرمنی میں ڈرون حملے کی کوشش، یورپی یونین کا روس پر دباؤ بڑھانے کا اعلان
3 September 2026
ایران نے شادی کی تقریب پر حملے کو واشنگٹن کی اخلاقی گراوٹ کی ایک اور مثال قرار دیدیا
3 September 2026