سینٹ کام نے سیرک میں ایرانی شہریوں کو نشانہ بنانے کی سختی سے تردید کر دی
Web Desk
2 September 2026
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے جنوبی ایران کے علاقے سیرک میں شادی کی تقریب پر فضائی حملے سے متعلق ایرانی میڈیا کی رپورٹس کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ایرانی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ امریکی فضائی حملے کے نتیجے میں ایک شادی کی تقریب متاثر ہوئی جس میں کم از کم 4 افراد شہید ہوئے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے سینٹ کام نے ان الزامات کو بائلکل بے بنیاد قرار دیا اور شہریوں کو نشانہ بنانے کی تردید کی۔ امریکی سینٹ کام نے اپنے رسمی بیان میں واضح کیا کہ پاسدارانِ انقلاب کے برعکس، امریکی فوج کسی صورت عام شہریوں کو ہدف نہیں بناتی۔
متعلقہ عنوانات
ٹرمپ کا شہزادہ ہیری اور میگھن کی برطانیہ واپسی پر اظہار مسرت
2 September 2026
ایران پر ایک اور حملے کیلئے تیار، نئی مہم زیادہ دیر تک جاری نہیں رہے گی: صدر ٹرمپ
2 September 2026
ایران کے جوابی حملے: بحرین، اردن، یو اے ای، کویت میں امریکی اڈوں، ریڈار نظام کو نشانہ بنایا
2 September 2026
روس کا 24 گھنٹوں میں 1,330 یوکرینی فوجیوں کی ہلاکت، 2 اہم علاقوں پر کنٹرول کا دعویٰ
2 September 2026
جرمنی کے روس مخالف اقدامات کا سخت جواب دیا جائے گا، روسی وزارت خارجہ
2 September 2026
پرامن جوہری توانائی میں روس، چین کا کلیدی شراکت دار ہے: صدر پوتن
2 September 2026
ایرانی بارڈر گارڈز نے سمگل شدہ ایندھن لے جانے والا بحری جہاز قبضے میں لے لیا
2 September 2026
ایرانی کرنسی کی قدر میں تاریخی گراوٹ، ایک امریکی ڈالر 22 لاکھ ایرانی ریال کا ہو گیا
2 September 2026