LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا ایران جنگ بندی کیلئے کوششیں جاری ہیں، امید نہیں چھوڑی: شہباز شریف سعودیہ کی حمایت کی تو امریکا بھی ہمارے نشانے پر ہوگا: حوثیوں کی دھمکی 8 ممالک کی آبنائے ہرمز میں سمندری راستوں کی رکاوٹ کی مذمت، ناقابل قبول قرار جعلی اندراج کا الزام: ٹرمپ انتظامیہ کا افورڈیبل کیئر ایکٹ (اوباما کیئر) کے 7 لاکھ 60 ہزار صارفین کو نکالنے کا اعلان برنی سینڈرز نے ٹرمپ کی ایران جنگ کو غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دیدیا معاشی بحران اور ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں تاریخی کمی: امریکی مڈ ٹرم انتخابات میں ڈیموکریٹس کو بڑی برتری کا امکان توشہ خانہ کے قواعد مزید سخت، وفاقی حکومت کے نئے رولز 2026 نافذ جنرل اسمبلی اجلاس، ایرانی صدر کی سکیورٹی امریکی سیکرٹ سروس کے سپرد صدر پوتن، ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے تیار ہیں، کریملن لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود ‘مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ’ کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، اجتماعات اور ہتھیاروں کی نمائش پر پابندی پاکستان کےنئے مالی سال کے پہلے دو ماہ میں بیرونی قرضوں میں 23 فیصد اضافہ افغان طالبان رجیم کے 8 ڈرونز پاکستانی حدود میں داخل، تمام مار گرائے وزیراعظم کی بوسنیا کے صدارتی کونسل کے چیئرمین سے ملاقات، عالمی امور پر تبادلہ خیال وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں، بل گیٹس سے ملاقاتیں، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

امریکا کا ایران کے لارک جزیرے پر فضائی حملہ، 2 راکٹ لانچرز تباہ کرنے کا دعویٰ

Web Desk

31 August 2026

امریکا نے آبنائے ہرمز کے قریب واقع ایران کے اہم تزویراتی (اسٹریٹجک) لارک جزیرے پر ایک بار پھر فضائی حملہ کرتے ہوئے پاسدارانِ انقلاب کے 2 راکٹ لانچرز تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق، ایرانی پاسدارانِ انقلاب ان لانچرز کے ذریعے آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگیں نصب کرنے والے راکٹ داغنے کی تیاری کر رہے تھے۔ دوسری جانب ایرانی خبر رساں ایجنسی فارس نے لارک جزیرے کے قریب شدید دھماکے کی آواز سنے جانے کی تصدیق کی ہے۔ لارک جزیرہ آبنائے ہرمز میں جغرافیائی اعتبار سے انتہائی حساس مقام پر واقع ہے، جس کے باعث اس حملے کو خطے میں امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کا اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔