مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل تک ختم نہیں ہو گا: نومنتخب وزیراعظم
Web Desk
29 August 2026
آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نومنتخب وزیراعظم افتخار گیلانی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر محض زمین کا ٹکڑا نہیں بلکہ یہ اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کا معاملہ ہے، اور بھارت کے 5 اگست 2019 کے جبری اقدامات کو کبھی قبول نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے افواجِ پاکستان اور وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایک مضبوط پاکستان ہی کشمیر کی آزادی کی ضمانت ہے۔ افتخار گیلانی نے سدھنوتی اور پونچھ میں جلد انتخابات کرانے کے عزم کا اظہار کیا اور اعلان کیا کہ پنجاب کی طرز پر آزاد کشمیر میں بھی تعمیر و ترقی کا ماڈل قائم کیا جائے گا۔ انہوں نے شفاف تقرریوں، زراعت، سیاحت اور ڈیجیٹل روزگار کے فروغ کے ساتھ ساتھ تعلیم اور صحت کے شعبوں میں بنیادی اصلاحات لانے اور پٹواری و تھانہ کلچر کے خاتمے کا وعدہ کیا۔
متعلقہ عنوانات
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا
29 August 2026
نائن الیون حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ کے اعترافی بیانات مسترد، مقدمے میں مزید تاخیر کا خدشہ
29 August 2026
بھارت کے یکطرفہ اقدامات جنوبی ایشیا میں امن و سلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہیں: رضوان سعید
29 August 2026
کراچی: ہسپتال سے نومولود بچے کے غائب ہونے کا معاملہ، ڈاکٹر کا اہم بیان سامنے آگیا
29 August 2026
امریکا نے ایران میں ان لوگوں کو مضبوط کیا جو سمجھتے ہیں ایران ایٹمی طاقت ہو، روس
29 August 2026
پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز کھلنے سے متعلق امریکی دعویٰ مسترد کر دیا
29 August 2026
امریکا نے وینزویلا کے 65 ارب بیرل سے زائد تیل ذخائر پر کنٹرول حاصل کرلیا، ٹرمپ
29 August 2026
پیوٹن سمجھتے ہیں ایران جنگ سے امریکا کمزور ہوا ہے، امریکی انٹیلی جنس
29 August 2026