پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن میں مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع کرادیں
Web Desk
28 August 2026
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے سالانہ مالی گوشواروں اور آڈٹ شدہ اکاؤنٹس کی تمام تر تفصیلات الیکشن کمیشن آف پاکستان (ECP) کے پاس جمع کرا دی ہیں۔
پارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن میں آڈٹ رپورٹس کے ساتھ ساتھ پارٹی کے مرکزی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کا تصدیق شدہ بیانِ حلفی (Affidavit) بھی باضابطہ طور پر جمع کرایا گیا ہے۔
واضح رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن ایکٹ کے تحت تمام رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں سے ہدایت جاری کی تھی کہ وہ مقررہ مدت کے اندر اپنے سالانہ آڈٹ شدہ مالی گوشوارے اور اثاثوں کی تفصیلات جمع کرائیں، جس کی پاسداری میں پی ٹی آئی کی جانب سے یہ قانونی دستاویزات جمع کرائی گئی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
ایل این جی کی قیمتوں میں بڑی کمی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
28 August 2026
روسی اخبارات میں سی آئی اے چیف کے دورہ ماسکو، برطانیہ کو روسی انتباہ اور سوئس پابندیوں کے مستقبل پر بحث
28 August 2026
پنجاب اسمبلی میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور
28 August 2026
پاکستان کے پورٹ سسٹم میں اصلاحات، 85 اقدامات پر عملدرآمد
28 August 2026
نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
28 August 2026
این ای ڈی یونیورسٹی اور پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
28 August 2026
ایران نے امریکی پابندیوں کو ریاستی دہشتگردی قرار دے دیا
28 August 2026
ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر 11ویں پوزیشن حاصل کرلی
28 August 2026