پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد مقرر
Web Desk
28 August 2026
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین کے مفادات کے تحفظ کے لیے تمام موبائل آپریٹرز کے پری پیڈ بیلنس کی کم از کم میعاد 180 دن (6 ماہ) مقرر کر دی ہے، جس کا اطلاق یکم اکتوبر 2026 سے ہو گا۔ پی ٹی اے کے اعلامیے کے مطابق، کنزیومر پروٹیکشن ریگولیشن کے تحت اگر بیلنس کی میعاد ختم بھی ہو جائے تو سم فعال رہنے کے دوران دوبارہ ری چارج کرنے پر پرانا ختم شدہ بیلنس خودکار طور پر بحال اور قابلِ استعمال ہو جائے گا۔ پی ٹی اے حکام کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کا مقصد صارفین کے حقوق کا تحفظ، منصفانہ کاروباری ماحول کو فروغ دینا اور ملک کے ٹیلی کام سیکٹر کو مزید فعال بنانا ہے۔
متعلقہ عنوانات
ڈی آئی جی ساؤتھ کا ڈیفنس میں خواتین کے جھگڑے کی وائرل ویڈیو پر انکوائری کا فیصلہ
29 August 2026
امریکی پابندیوں کے تسلسل سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے: ایرانی صدر
29 August 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا
29 August 2026
نائن الیون حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ کے اعترافی بیانات مسترد، مقدمے میں مزید تاخیر کا خدشہ
29 August 2026
بھارت کے یکطرفہ اقدامات جنوبی ایشیا میں امن و سلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہیں: رضوان سعید
29 August 2026
کراچی: ہسپتال سے نومولود بچے کے غائب ہونے کا معاملہ، ڈاکٹر کا اہم بیان سامنے آگیا
29 August 2026
امریکا نے ایران میں ان لوگوں کو مضبوط کیا جو سمجھتے ہیں ایران ایٹمی طاقت ہو، روس
29 August 2026
پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز کھلنے سے متعلق امریکی دعویٰ مسترد کر دیا
29 August 2026