سی آئی اے چیف کا ماسکو کا دورہ، روس کو سنگین نتائج کی دھمکی
Web Desk
28 August 2026
امریکی اخبار ‘وال سٹریٹ جرنل’ کی رپورٹ کے مطابق سی آئی اے کے چیف جان ریٹکلف نے ماسکو کا اہم دورہ کیا ہے، جہاں انہوں نے روسی حکام کو نیٹو اتحاد پر کسی بھی قسم کے حملے سے باز رہنے کی سخت خبرداری کی ہے۔ ترجمان کریملن نے تصدیق کی ہے کہ جان ریٹکلف نے ماسکو میں روسی انٹیلی جنس حکام سے ملاقاتیں کیں، اور اگرچہ ان کی صدر ولادیمیر پیوٹن سے براہِ راست ملاقات نہیں ہوئی، تاہم کریملن کو ان مذاکرات کے حوالے سے فوری بریفنگ دے دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی انٹیلی جنس کے جائزے سے ظاہر ہوتا ہے کہ روس نیٹو کے عزم کو آزمانے کے لیے کوئی محدود زمینی کارروائی یا سائبر حملہ کر سکتا ہے، جس کے پیشِ نظر واشنگٹن نے یہ ہنگامی قدم اٹھایا ہے۔
متعلقہ عنوانات
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی
23 November 2026
ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف
23 November 2026
یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن
23 November 2026
امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی
23 November 2026
جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی
23 November 2026
ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا
23 November 2026
امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد
23 November 2026
پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں
23 November 2026