LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
کوہاٹ: گمبٹ میں سونا نکالنے کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے 3 مزدور جاں بحق ہو گئے، پولیس شہید میجر اور حوالدار کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت اگر پنجاب جاگ جائے تو ملک بھر میں انقلاب برپا ہو سکتا ہے: حافظ نعیم الرحمان خیبرپختونخوا کی سیاسی شخصیات نے جرائم پیشہ گروہ کی سرپرستی کی: اختیار ولی نئے صوبوں کے قیام کیلئے ریفرنڈم ہوگا، دسمبر اہم ہے: مصطفیٰ کمال پاکستان کے سیاحتی مقامات دنیا میں متعارف کرانے والی مصنفہ آئزوبل شا انتقال کر گئیں پنجاب میں جرائم کی مجموعی شرح میں تقریباً 70 فیصد تک کمی خوش آئند ہے، مریم نواز ایران کے پاسدارانِ انقلاب کا بحرین میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کا دعویٰ سعودی عرب کی جانب آنے والے 2 میزائل اور 3 ڈرون فضا میں تباہ یومِ اعلانِ آزادیٔ فلسطین: پاکستان کا آزاد خودمختار ریاست کی حمایت کا اعادہ اسرائیلی فوج کا غزہ میں حماس کے سینئر کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ جی بی اے 16 دیامر 2 کے 3 پولنگ سٹیشنوں پر پولنگ شروع امریکا میں فضائی بحران برقرار، 6 ہزار پروازیں منسوخ، ساڑھے 7 ہزار تاخیر کا شکار اقتصادی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں شروع ہوگا امریکا کی مشرق وسطیٰ میں اپنے شہریوں کو اضافی احتیاط برتنے کی ہدایت

کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 3 کانکن جاں بحق

Web Desk

28 August 2026

بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلہ کان میں پیش آنے والے ایک المناک حادثے میں زہریلی گیس بھرنے کے باعث 3 کانکن جاں بحق ہو گئے۔ کان انتظامیہ کے مطابق واقعہ کوئلہ کان کے اندر گہرائی میں زہریلی گیس کا اخراج ہونے سے پیش آیا، جس کے بعد ریسکیو اقدامات کر کے تینوں کانکنوں کی لاشوں کو کان سے نکال کر ضروری قانونی اور طبی کارروائی کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ مقامی انتظامیہ کی جانب سے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے حادثے کی وجوہات اور کان میں حفاظتی تدابیر کا جائزہ لینے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔