کراچی: کورنگی بنگالی پاڑہ میں ٹینکر کی ٹکر سے 12 سالہ بچہ جاں بحق
Web Desk
12 December 2025
شہر قائد میں واٹر ٹینکر نے ایک اور جان لے لی، کورنگی بنگالی پاڑہ میں ٹینکر کی ٹکر سے 12 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت فرحان نے نام سے ہوئی ہے، نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، حادثے کے بعد ٹینکر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا جسے بعد میں پولیس نے حراست میں لے لیا، جبکہ ٹینکر کو بھی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ کراچی میں رواں سال ہیوی گاڑیوں کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 245 ہوگئی۔
متعلقہ عنوانات
این اے 77 گوجرانوالہ اور پی پی 203 چیچہ وطنی میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا آغاز
8 November 2026
معروف شاعر جون ایلیا کی 24ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
8 November 2026
دبئی میں پاکستان انٹرنیشنل پراپرٹی ایکسپو کا 14واں ایڈیشن شروع، اربوں روپے کے منصوبوں کی نمائش
8 November 2026
جو شہر پال رہا ہے اسے زندہ رہنے دیں، کراچی پر بھی کرم نوازی کریں: خالد مقبول
8 November 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے دورہ لندن کے اخراجات کی تفصیل دی جائے، پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا جمع
7 November 2026
سندھ میں تعلیم کا بجٹ 601 ارب روپے، صورتحال تسلی بخش نہیں: حافظ نعیم الرحمان
7 November 2026
ایس ایم ای برآمد کنندگان کے لیے 300 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ
7 November 2026
ورلڈ کلچر فیسٹیول کا دسواں روز بھی رنگارنگ سرگرمیوں اور ثقافتی پرفارمنس سے بھرپور
7 November 2026