سیرت النبیﷺ پوری انسانیت کیلئے رحمت، عدل، امن کی ابدی روشنی ہے: بلاول بھٹو
Web Desk
26 August 2026
اکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 12 ربیع الاول 1448ھ کے بابرکت موقع پر پاکستانی قوم اور پوری امتِ مسلمہ کو سرورِ کائنات، نبیِ آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ حضورِ اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ پوری انسانیت کے لیے رحمت، عدل، شفقت اور امن کی ابدی روشنی ہے۔ بلاول بھٹو نے اس بات پر زور دیا کہ انسانیت کی حقیقی فلاح اور نجات آپ ﷺ کے اسوۂ حسنہ پر عمل پیرا ہونے، مظلوموں کا سہارا بننے اور عفو و درگزر کی روایت کو فروغ دینے میں مضمر ہے۔ انہوں نے قوم سے اپیل کی کہ وہ نبی کریم ﷺ کی حیاتِ مبارکہ کی روشنی میں باہمی اخوت، رواداری اور انسانیت کی خدمت کے عزم کی تجدید کریں۔
متعلقہ عنوانات
پمز ہسپتال میں زیادہ بچوں کی اموات دم گھٹنے سے ہوئیں: طارق فضل چودھری
26 August 2026
فورسز نے خاران میں دہشت گردوں کی جانب سے ناکہ بندی کی کوشش ناکام بنا دی
26 August 2026
سعودی کابینہ کا آبی گزرگاہوں کو کھلا اور محفوظ رکھنے کی ضرورت پر زور
26 August 2026
سیرتِ محمدیؐ کو اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی کا حصہ بنانا ہو گا، مریم نواز
26 August 2026
وزیراعظم کا پمز ہسپتال آتشزدگی کا نوٹس، واقعہ کی فوری تحقیقات کا حکم
26 August 2026
ملک بھر میں عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے
26 August 2026
پنجاب اور شن جیانگ میں زراعت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
26 August 2026
اسلام آباد کے پمز ہسپتال کے نرسری وارڈ میں آتشزدگی، 14 نومولود جاں بحق
26 August 2026