LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
وزیراعظم شہباز شریف کی کویتی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق اسرائیلی حکومت ٹرمپ کے غزہ منصوبے میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے: اردوان ایم ون اور ایم 14 سمیت اہم شاہراہیں کل شام سے بند کرنے کا اعلان ایران کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، اب مشرق وسطیٰ میں غنڈہ گردی نہیں کر سکتا: ٹرمپ 8 اسلامی ممالک کا غزہ میں فوری امداد اور اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ عالمی تقسیم تشویشناک، گوتریس کا جنگیں طاقت سے نہیں مذاکرات سے ختم کرنے پر زور امریکا کے پاس گولہ بارود کی کمی نہیں، ذخائر میں ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے: ٹرمپ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فرانسیسی سیکرٹری جنرل برائے دفاع و قومی سلامتی کی ملاقات سعودی عرب نے ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن دوبارہ فعال کردی ایران نے امریکا کو سات روز میں آبنائے ہرمز کھولنے کی پیشکش کردی این ایف سی میں خیبرپختونخوا کو انسداد دہشتگردی کیلئے ڈیڑھ سوارب سے زائد ملے: عطا تارڑ بیرسٹر گوہر کی راجہ ناصر عباس سے ملاقات: 27 ستمبر لانگ مارچ اور گرفتاریوں کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل پر تبادلہ خیال عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا مزید سستا ہوگیا اسلام آباد: مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا، 27 ستمبر کا لانگ مارچ ہر صورت ہوگا: بیرسٹر گوہر جماعت اسلامی کا لانگ مارچ اکتوبر کے پہلے ہفتے تک موخر کرنے کا اعلان

امریکا نے ایران پر حملوں کو پابندیوں میں منتقل کر دیا، مارکو روبیو

Web Desk

26 August 2026

امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے غیر ملکی ہم منصبوں اور اتحادیوں کو آگاہ کیا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف اپنی پالیسی کو فوجی حملوں سے معاشی پابندیوں کی مہم میں منتقل کر رہا ہے۔ امریکی نیوز ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ فی الحال امریکا کی جانب سے ایران پر مزید فوجی حملے کیے جانے کی توقع نہیں ہے، بلکہ واشنگٹن کی تمام تر توجہ اب ایران پر دباؤ بڑھانے کے دیگر مؤثر ذرائع پر مرکوز ہے جن میں روان ہفتے اعلان کردہ پابندیوں کی نئی مہم شامل ہے۔ خبر رساں ذرائع کے مطابق وزیرِ خارجہ نے حالیہ دنوں میں اپنے رابطوں کے دوران اتحادی ممالک کو امریکا کے اس فیصلے اور آئندہ کے طریقہ کار سے باضابطہ طور پر مطلع کر دیا ہے۔