حکومت نے پٹرول اور ڈیزل ایک بار پھر مہنگا کر دیا
Web Desk
26 August 2026
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ 12 پیسے فی لٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپیہ 11 پیسے فی لٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اس ردوبدل کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 343 روپے 10 پیسے فی لٹر اور ڈیزل کی نئی قیمت 371 روپے 80 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ تمام نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد سے آئندہ دو روز کے لیے نافذ العمل ہوگا۔
متعلقہ عنوانات
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے سعودی سفیر نواف بن سعید کی الوداعی ملاقات
27 August 2026
مریم نواز کا سنکیانگ میں معروف چینی ڈیری کمپنی کے ہیڈکوارٹر کا دورہ
27 August 2026
ایران نے نئی امریکی پابندیوں کو ریاستی اور معاشی دہشت گردی قرار دے دیا
27 August 2026
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای زندہ مگر شدید زخمی ہیں: ٹرمپ
27 August 2026
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک
27 August 2026
سانحہ پمز ہسپتال: جاں بحق ہونے والے 14 بچے سپرد خاک، ہر آنکھ اشکبار
27 August 2026
پاکستان نے فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر قرار دیدیا
27 August 2026
برطانوی شہزادہ ہیری اور میگھن 6 سالہ بعد برطانیہ واپس پہنچ گئے
27 August 2026