LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا کا H-1B ویزا کیپ پٹیشنز پر ایک لاکھ ڈالر سے زائد فیس عائد کرنے کی تجویز کا اعلان عائشہ وہاب نے امریکی ایوانِ نمائندگان کی نشست جیت لی، کانگریس کا حصہ بننے والی پہلی افغان امریکی خاتون میر رضا علی خان کیس: سندھ ہائیکورٹ کا تحریری حکم نامہ، JIT تشکیل دینے کے حوالے سے قانونی سوالات پر جواب طلب سینیٹ اجلاس: 2025 کے سیلاب سے معیشت کو 853 ارب روپے کا نقصان ہوا، PM آفس کا تحریری جواب ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی، دیرپا امن کی راہ ہموار ہوگی: محسن نقوی پاکستان خطے میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے کوششیں کر رہا ہے: اسماعیل بقائی ایران 20 سال تک جنگ لڑنے کے لئے تیار ہے: جنرل امیر حاتمی فیلڈ مارشل کی ایرانی قیادت سے تعمیری ملاقاتیں، کشیدگی میں کمی پر غور چین کا اسرائیل، فلسطین امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ سعودیہ اور فرانس کے درمیان سرمایہ کاری سمیت متعدد معاہدوں پر دستخط امریکا نے شام کو دہشت گردی کی سرپرست ریاستوں کی فہرست سے نکال دیا ایران کا امریکی توانائی مراکز کو نشانہ بنانے کا انتباہ برطانیہ، فرانس کا یوکرین کی فوجی مدد بڑھانے کا اعلان روس کا برطانیہ پر یوکرین جنگ میں براہِ راست شریک ہونے کا الزام امریکا جانتا اس کی دھمکیوں پر کوئی یقین نہیں کرتا: باقر قالیباف

ایران پر نئی امریکی پابندیاں، اقتصادی لائف لائنز منقطع کرنے کا اعلان

Web Desk

25 August 2026

امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے ایران کے خلاف نئی اور سخت معاشی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان اقدامات کا بنیادی مقصد تہران کو سہارا دینے والی تمام معاشی لائف لائنز کو قطع کرنا ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ ایران سے اقتصادی روابط اور مالیاتی شراکت داری رکھنے والے ممالک اور اداروں کو محدود مہلت دی جائے گی، جس کے بعد ان پر شدید امریکی کارروائی اور ثانوی پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ امریکی وزیرِ خزانہ نے واضح کیا کہ دیگر ممالک کو اپنی سرزمین پر موجود ایرانی بینکوں کی شاخیں بھی فوری بند کرنا ہوں گی، کیونکہ واشنگٹن تہران پر معاشی دباؤ بڑھانے کے لیے اپنے تمام دستیاب اختیارات استعمال کرے گا۔