آزاد کشمیر اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر امیدواروں کی دستبرداری مکمل، کل پولنگ ہوگی
Web Desk
24 August 2026
آزاد کشمیر اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لیے امیدواروں کی دستبرداری کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے، جس کے بعد خواتین کی 5 مخصوص نشستوں پر 6 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ شاہین کوثر ڈار کی جانب سے کاغذات واپس لیے جانے کے بعد رفعت عابد، زوبیہ خورشید، سحرش قمر، فرزانہ یعقوب، مریم ادریس اور مریم زمان میدان میں رہ گئی ہیں۔ اسی طرح علما و مشائخ کی ایک نشست پر حافظ طارق محمود اور محمد مظہر سعید، جبکہ ٹیکنوکریٹس کی نشست پر سید افتخار گیلانی اور صاحبزادہ ذوالفقار علی مدمقابل ہوں گے۔ بیرونِ ملک مقیم باشندوں کی نشست پر بلامقابلہ انتخاب پہلے ہی مکمل ہو چکا ہے۔ ان تمام نشستوں کے لیے پولنگ کل مظفرآباد اسمبلی ہال میں صبح 10 سے دوپہر 1 بجے تک جاری رہے گی۔
متعلقہ عنوانات
ایران جنگ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اڈوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان ثابت ہوئی، برطانوی اخبار
24 August 2026
پرشین گلف سٹریٹ اتھارٹی کا ایرانی ضوابط توڑنے والے بحری جہازوں کو انتباہ
24 August 2026
گنی میں لینڈ فل سائٹ پر مٹی کا تودہ گرنے سے 30 افراد ہلاک
24 August 2026
جنگ کے دوران انتخابات سے یوکرین تباہ، عوام تقسیم ہو جائے گی: زیلنسکی
24 August 2026
غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے جاری، 4 سالہ بچے سمیت 2 افراد شہید، 7 زخمی
24 August 2026
ترکیہ کے ساتھ جنگ کی کوششیں، اسرائیلی اخبار کی نیتن یاہو پر تنقید
24 August 2026
چین کے 2 بحری جہاز آبنائے ہرمز کے ایرانی علاقے میں داخل ہو گئے
24 August 2026
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
24 August 2026