شام کے وزیر خارجہ کا پاکستان کا تاریخی دورہ، دوطرفہ تعلقات میں نئے باب کا آغاز
Web Desk
24 August 2026
علاقائی اور عالمی ممالک کی جانب سے پاکستان کے ساتھ سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے گہری دلچسپی ظاہر کی جا رہی ہے۔ شامی خبر رساں ادارے سریا عرب نیوز ایجنسی کے مطابق شام کے وزیرِ خارجہ اسعد حسن الشیبانی کا 19 سال بعد پاکستان کا اہم اور پہلا تاریخی دورہ مکمل ہو گیا ہے۔ دورے کے دوران شامی وزیرِ خارجہ نے وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات، تجارتی و عوامی روابط بڑھانے کے لیے براہِ راست پروازوں کی بحالی اور سرمایہ کاری فورم کے انعقاد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان نے شام کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور مقبوضہ گولان پر دمشق کے مؤقف کی حمایت کے اعادہ کے ساتھ ادلب میں اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی، جبکہ شامی وفد نے “مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے” اور خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کے کلیدی کردار کی تعریف کی۔
متعلقہ عنوانات
روس کا برطانیہ پر یوکرین جنگ میں براہِ راست شریک ہونے کا الزام
25 August 2026
امریکا جانتا اس کی دھمکیوں پر کوئی یقین نہیں کرتا: باقر قالیباف
25 August 2026
ایران پر نئی امریکی پابندیاں، اقتصادی لائف لائنز منقطع کرنے کا اعلان
25 August 2026
ہم ایران سمیت ہر میدان میں کامیاب ہو رہے ہیں: ٹرمپ
25 August 2026
اسحاق ڈار کا کویتی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، باہمی اُمور پر تبادلہ خیال
25 August 2026
ٹرمپ کا کینیڈین گاڑیوں، آٹو پارٹس اور سٹیل پر 50 فیصد ٹیرف کا اعلان
25 August 2026
مولانا فضل الرحمان کو اپوزیشن اتحاد کا حصہ بنانا چاہتے ہیں: بیرسٹر گوہر
25 August 2026
اسحاق ڈار کی سیکرٹری جنرل آئی ایم او سے ملاقات، پاکستانی ملاحوں کی رہائی پر تبادلہ خیال
25 August 2026