اے سی سی اجلاس میں پاکستان کو بھارت کیخلاف اہم کامیابی مل گئی
Web Desk
24 August 2026
بانکاک میں منعقدہ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے سالانہ جنرل اجلاس میں پاکستان کے حمایت یافتہ پینل نے بھارتی حمایت یافتہ پینل کو شکست دے کر بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ اے سی سی بورڈ میں ڈائریکٹرز کی تین نشستوں پر ہونے والے ان انتخابات میں صدر اے سی سی محسن نقوی کی قیادت میں پاکستان کے حمایت یافتہ قطر، سنگاپور اور مالدیپ کے نمائندے کامیاب قرار پائے۔ اے سی سی کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستان کے حمایت یافتہ پینل نے تینوں نشستوں پر کلین سویپ کیا ہے۔ اجلاس میں بھارت کی نمائندگی راجیو شکلا نے کی، جبکہ الیکشن کے ساتھ ساتھ اگلے سال بنگلہ دیش میں ہونے والے ایشیا کپ کی تیاریوں، وینیوز اور اے سی سی کے سالانہ بجٹ پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
روس کا برطانیہ پر یوکرین جنگ میں براہِ راست شریک ہونے کا الزام
25 August 2026
امریکا جانتا اس کی دھمکیوں پر کوئی یقین نہیں کرتا: باقر قالیباف
25 August 2026
ایران پر نئی امریکی پابندیاں، اقتصادی لائف لائنز منقطع کرنے کا اعلان
25 August 2026
ہم ایران سمیت ہر میدان میں کامیاب ہو رہے ہیں: ٹرمپ
25 August 2026
اسحاق ڈار کا کویتی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، باہمی اُمور پر تبادلہ خیال
25 August 2026
ٹرمپ کا کینیڈین گاڑیوں، آٹو پارٹس اور سٹیل پر 50 فیصد ٹیرف کا اعلان
25 August 2026
مولانا فضل الرحمان کو اپوزیشن اتحاد کا حصہ بنانا چاہتے ہیں: بیرسٹر گوہر
25 August 2026
اسحاق ڈار کی سیکرٹری جنرل آئی ایم او سے ملاقات، پاکستانی ملاحوں کی رہائی پر تبادلہ خیال
25 August 2026