بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر میں بارشوں سے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس
Web Desk
23 August 2026
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد جموں و کشمیر میں موسلا دھار بارشوں کے باعث ہونے والے قیمتی جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ متاثرین کو فوری امداد، ریسکیو، عارضی رہائش اور طبی سہولیات کی فراہمی بلا تاخیر یقینی بنائی جائے۔ بلاول بھٹو زرداری نے مزید شدید بارشوں کی پیشگوئی کے پیشِ نظر ہنگامی تیاریوں کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت کی اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں و کارکنوں کو ہدایت جاری کی کہ وہ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور متاثرین کو ہر ممکن معاونت فراہم کریں۔
متعلقہ عنوانات
بانی پی ٹی آئی کوئی ڈیل نہیں کرتے، تین سال قید کاٹ لی، بیرسٹر گوہر
24 August 2026
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
24 August 2026
پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر مکمل پابندی عائد
24 August 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
24 August 2026
ایران پر نئی پابندیوں سے قبل عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں
24 August 2026
21 سابق کرکٹ کپتانوں کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کیلئے طبی سہولیات کا مطالبہ
24 August 2026
خلا سے زمین کا سحر انگیز منظر، خلاباز نے رقص کرتی سبز روشنیاں شیئر کردیں
24 August 2026
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
24 August 2026