LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ٹرمپ پھر محروم، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون وکیل کے نام مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج ٹرمپ ایران پر نئے حملوں کے حوالے سے ہچکچاہٹ کا شکار ہیں: نیویارک ٹائمز بچوں کے خون سے سودا کرنے والوں سے کیا مذاکرات کریں: دانیال چودھری پاکستان اور ویٹیکن کا بین المذاہب ہم آہنگی اور پُرامن بقائے باہمی کے فروغ پر اتفاق ماہ ستمبر 2026 کے دوران ملک میں 5 ہزار 241 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ سہیل آفریدی کا شارٹ مارچ دہشتگرد تنظیموں کے حق میں ہے: عظمیٰ بخاری ہر مصیبت برداشت کرنے کو تیار، اصولوں پر سمجھوتا نہیں ہوگا: سلمان اکرم راجہ خلیجی ممالک میں کشیدگی کے باعث فضائی آپریشن ایک بار پھر متاثر پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا علیمہ خان کیخلاف کیس کا فیصلہ پھر مؤخر، سہیل آفریدی کی درخواست پر سماعت ملتوی پاکستان اور بحرین کا تجارت، توانائی اور زراعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق مریم نواز کا پنجاب کے ہر ضلع میں پی ایچ اے قائم کرنے کا فیصلہ شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گرد ہلاک وزیراعظم کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

بسنت 2027 کے حوالے سے نوٹیفکیشن کی خبروں پر پنجاب حکومت کا ردِ عمل آگیا

Web Desk

18 August 2026

پنجاب حکومت نے بسنت 2027 کے انعقاد سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے نوٹیفکیشن کو مکمل طور پر جعلی اور من گھڑت قرار دے دیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ حکومت نے ایسا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا۔ محکمہ داخلہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ سوشل میڈیا پر پھیلی غیر مصدقہ اور گمراہ کن اطلاعات پر کان نہ دھریں اور کسی بھی قسم کی مستند معلومات کے لیے صرف محکمہ داخلہ کے آفیشل سوشل میڈیا ہینڈل (@HomeDptPunjab) سے رجوع کریں۔