ٹرمپ کا سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے مکہ دفاعی معاہدے کا خیر مقدم
Web Desk
17 August 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان طے پانے والے ’مکہ دفاعی معاہدے‘ کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خطے کی سیکیورٹی اور استحکام کے لیے ایک اہم اور مثبت پیشرفت قرار دیا ہے। خبر ایجنسی کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ تینوں ممالک کے درمیان بڑھتا ہوا دفاعی تعاون علاقائی امن میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے।
اس کے علاوہ صدر ٹرمپ نے جنوبی کوریا کے ساتھ جاری مشترکہ فوجی مشقوں کو نمایاں حد تک کم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ مشقیں انتہائی اخراجات کا باعث ہیں اور شمالی کوریا کو غیر مناسب و مخالفانہ پیغام دیتی ہیں۔ انہوں نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کے ساتھ اپنے بہترین تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے مزید بتایا کہ جنوبی کوریا نے ایران کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کی امریکی کوششوں میں ساتھ دینے سے انکار کیا تھا۔
متعلقہ عنوانات
آئرلینڈ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 5 نوجوان ہلاک، 4 افراد زخمی
17 August 2026
سعودی عرب میں بدھ تک شدید گرمی، درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کی پیشگوئی
17 August 2026
عراق میں بس اور ٹرک میں تصادم، 7 سیاح جاں بحق، 23 زخمی
17 August 2026
آبنائے ہرمز میں تیل کے اخراج سے ماحولیاتی نقصان کھربوں ڈالر ہو سکتا ہے: ایران
17 August 2026
سعودی عرب میں قوانین کی خلاف ورزی پر 14 ہزار غیر ملکی گرفتار
17 August 2026
یہودی آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ میں زبردستی تلمودی رسومات ادا کرنے کے واقعات میں اضافہ
17 August 2026
کانگو میں ایبولا وائرس کی وبا ہر 30 منٹ میں ایک جان لینے لگی: ڈبلیو ایچ او
17 August 2026
انڈونیشیا میں زلزلے سے اموات 51 ہو گئیں، 341 آفٹر شاک ریکارڈ
17 August 2026