امریکی ایگزم بینک کی پاکستان کیلئے نئی مالی معاونت کا اعلان
Web Desk
10 December 2025
امریکی ایکسپورٹ امپورٹ بینک (ایگزم بینک) نے پاکستان کے لیے ایک ارب پچیس کروڑ ڈالر کی نئی مالی معاونت کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے کہا ہے کہ آنے والے برسوں میں ریکوڈیک مائن کی تعمیر اور اسے چلانے کے لیے درکار جدید امریکی مائننگ آلات اور خدمات کی مد میں ایگزم کی منصوبہ جاتی فنانسنگ دو ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی۔
نیٹلی بیکر کے مطابق اس منصوبے سے امریکہ میں 6 ہزار جبکہ بلوچستان میں تقریباً ساڑھے 7 ہزار روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے جس سے دونوں ممالک کے درمیان معاشی شراکت داری مزید مضبوط ہوگی
متعلقہ عنوانات
امریکا؛ سپریم کورٹ نے’چرسیوں‘ کو اسلحہ رکھنے کی اجازت دیدی
18 June 2026
امریکی فوج نے ایران کی بحری ناکہ بندی ختم کردی
18 June 2026
مغرب میں جمہوریت اور مشرق میں کمیونزم ناکام، حل اسلامی نظام میں ہے: مولانا فضل الرحمٰن
18 June 2026
وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا تاریخی ٹیلیفونک رابطہ
18 June 2026
وزیراعظم نے کفایت شعاری اقدامات میں توسیع کی منظوری دے دی
18 June 2026
فیلڈ مارشل سے گھانا کے چیف آف ڈیفنس سٹاف کی ملاقات، عسکری تعاون بڑھانے پر اتفاق
18 June 2026
وزیر اعظم شہباز شریف نے دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ کردیا
18 June 2026
سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست سننے والا سنگل بنچ تحلیل
18 June 2026