آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام؛ مفتی عبد الرحیم کا نوجوانوں کو خاص پیغام
Web Desk
6 August 2026
آئی ایس پی آر (ISPR) کے زیرِ اہتمام سمر انٹرن شپ پروگرام 2026 کے تحت الغزالی یونیورسٹی کے چانسلر مفتی عبد الرحیم کے ساتھ ایک خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ اس ویبنار/نشست میں ملک بھر کے 21 مختلف اسٹیشنز سے 6 ہزار 150 سے زائد طلبہ و طالبات نے شرکت کی، جہاں نظریۂ پاکستان، ریاست کی اہمیت اور قومی سلامتی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
مفتی عبد الرحیم نے اپنے خطاب میں فتنۃ الخوارج کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کو عظیم دینی و قومی فریضہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسلام امن اور بے گناہ انسانوں کی حفاظت کا درس دیتا ہے۔ انہوں نے خواتین کو معاشرے اور دفاعِ وطن کے لیے مؤثر کردار ادا کرنے کی تاکید کرتے ہوئے غزوۂ اُحد میں حضرت اُمِّ عمارہؓ کی جرأت و بسالت کو مشعلِ راہ قرار دیا۔
متعلقہ عنوانات
مچھ میں ٹرک اور وین میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی
11 October 2026
خیبرپختونخوا ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس، عوام کو دہشتگردی نے نجات دلائیں گے: گورنر
11 October 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کو مسترد کرتے ہیں: مولانا فضل الرحمان
11 October 2026
آرٹیکل 232 کے تحت صدر کی طرف سے ایمرجنسی نافذ کرنے کا گزیٹ نوٹیفکیشن جاری
11 October 2026
آرٹیکل 245 کے تحت خیبر پختونخوا میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
11 October 2026
وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا کے نامزد اضلاع میں ایریا ڈیویلپمنٹ سیکرٹریٹ قائم کرنے کا حکم
11 October 2026
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج مسائل کا حل نہیں، جمہوریت دشمنی کا سفر جاری ہے: حافظ نعیم الرحمان
11 October 2026
خیبر پختونخوا کے حکومتی امور سے متعلق وفاقی حکمنامہ جاری، 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم
11 October 2026