LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
وزیراعظم شہباز شریف کی کویتی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق اسرائیلی حکومت ٹرمپ کے غزہ منصوبے میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے: اردوان ایم ون اور ایم 14 سمیت اہم شاہراہیں کل شام سے بند کرنے کا اعلان ایران کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، اب مشرق وسطیٰ میں غنڈہ گردی نہیں کر سکتا: ٹرمپ 8 اسلامی ممالک کا غزہ میں فوری امداد اور اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ عالمی تقسیم تشویشناک، گوتریس کا جنگیں طاقت سے نہیں مذاکرات سے ختم کرنے پر زور امریکا کے پاس گولہ بارود کی کمی نہیں، ذخائر میں ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے: ٹرمپ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فرانسیسی سیکرٹری جنرل برائے دفاع و قومی سلامتی کی ملاقات سعودی عرب نے ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن دوبارہ فعال کردی ایران نے امریکا کو سات روز میں آبنائے ہرمز کھولنے کی پیشکش کردی این ایف سی میں خیبرپختونخوا کو انسداد دہشتگردی کیلئے ڈیڑھ سوارب سے زائد ملے: عطا تارڑ بیرسٹر گوہر کی راجہ ناصر عباس سے ملاقات: 27 ستمبر لانگ مارچ اور گرفتاریوں کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل پر تبادلہ خیال عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا مزید سستا ہوگیا اسلام آباد: مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا، 27 ستمبر کا لانگ مارچ ہر صورت ہوگا: بیرسٹر گوہر جماعت اسلامی کا لانگ مارچ اکتوبر کے پہلے ہفتے تک موخر کرنے کا اعلان

واشنگٹن میں جنگل کی آگ بے قابو، 5 ہزار گھر خالی، 600 عمارتیں تباہ

Web Desk

4 August 2026

امریکی ریاست واشنگٹن کے مشرقی علاقوں اور سپوکین شہر کے گرد و نواح میں جنگل کی آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا، جس کے باعث خطرے کے پیشِ نظر تقریباً 5 ہزار گھروں کو خالی کرا لیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اس ہولناک آگ کے نتیجے میں اب تک 600 کے قریب مکانات، کاروباری مراکز اور دیگر عمارتیں تباہ ہو چکی ہیں اور آگ 21 مربع کلومیٹر رقبے پر پھیل چکی ہے۔ مغربی امریکا میں بھڑکنے والی ان درجنوں آگوں نے فائر فائٹرز اور ریلیف اداروں پر شدید دباؤ ڈال دیا ہے۔ دوسری جانب، مغربی اڈاہو اور مشرقی اوریگن کے گھاس زاروں میں لگی ایک اور بڑی آگ کو بجھانے کے لیے عملہ دسویں روز بھی بلڈوزروں اور ہیلی کاپٹروں کی مدد سے کارروائیوں میں مصروف ہے، تاہم یہ آگ پہلے ہی 1,360 مربع کلومیٹر کے وسیع رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے چکی ہے۔