LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
وزیراعظم شہباز شریف کی کویتی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق اسرائیلی حکومت ٹرمپ کے غزہ منصوبے میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے: اردوان ایم ون اور ایم 14 سمیت اہم شاہراہیں کل شام سے بند کرنے کا اعلان ایران کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، اب مشرق وسطیٰ میں غنڈہ گردی نہیں کر سکتا: ٹرمپ 8 اسلامی ممالک کا غزہ میں فوری امداد اور اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ عالمی تقسیم تشویشناک، گوتریس کا جنگیں طاقت سے نہیں مذاکرات سے ختم کرنے پر زور امریکا کے پاس گولہ بارود کی کمی نہیں، ذخائر میں ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے: ٹرمپ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فرانسیسی سیکرٹری جنرل برائے دفاع و قومی سلامتی کی ملاقات سعودی عرب نے ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن دوبارہ فعال کردی ایران نے امریکا کو سات روز میں آبنائے ہرمز کھولنے کی پیشکش کردی این ایف سی میں خیبرپختونخوا کو انسداد دہشتگردی کیلئے ڈیڑھ سوارب سے زائد ملے: عطا تارڑ بیرسٹر گوہر کی راجہ ناصر عباس سے ملاقات: 27 ستمبر لانگ مارچ اور گرفتاریوں کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل پر تبادلہ خیال عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا مزید سستا ہوگیا اسلام آباد: مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا، 27 ستمبر کا لانگ مارچ ہر صورت ہوگا: بیرسٹر گوہر جماعت اسلامی کا لانگ مارچ اکتوبر کے پہلے ہفتے تک موخر کرنے کا اعلان

سینٹ کام کا مشرق وسطیٰ میں زمینی فوج کی تعیناتی پر غور

Web Desk

4 August 2026

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے مشرقِ وسطیٰ میں پیدا ہونے والی صورتحال کے پیشِ نظر اپنے زمینی دستوں کی ممکنہ تعیناتی پر غور شروع کر دیا ہے، جس کے تحت امریکی پیرا ٹروپرز کو خصوصی آپریشنل تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔ سینٹ کام کے جاری کردہ بیان کے مطابق پیرا ٹروپرز کو مختلف جدید ہتھیاروں کے استعمال اور جنگی حکمتِ عملی کی تربیت دی جا رہی ہے تاکہ وہ کسی بھی ناگہانی عسکری کارروائی کے لیے ہمہ وقت تیار رہیں۔ مزید برآں، امریکی فوج کا جدید ترین ‘چنوک’ ہیلی کاپٹر بھی مشرقِ وسطیٰ میں ممکنہ آپریشنل تعیناتی کے لیے تیار کیا جا رہا ہے۔ پینٹاگون کے مطابق چنوک ہیلی کاپٹر ہر قسم کے سخت موسمی اور جغرافیائی ماحول میں فوجی اہلکاروں، بھاری سازوسامان اور ضروری رسد کی فوری نقل و حمل کی بہترین صلاحیت رکھتا ہے