LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
وزیراعظم شہباز شریف کی کویتی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق اسرائیلی حکومت ٹرمپ کے غزہ منصوبے میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے: اردوان ایم ون اور ایم 14 سمیت اہم شاہراہیں کل شام سے بند کرنے کا اعلان ایران کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، اب مشرق وسطیٰ میں غنڈہ گردی نہیں کر سکتا: ٹرمپ 8 اسلامی ممالک کا غزہ میں فوری امداد اور اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ عالمی تقسیم تشویشناک، گوتریس کا جنگیں طاقت سے نہیں مذاکرات سے ختم کرنے پر زور امریکا کے پاس گولہ بارود کی کمی نہیں، ذخائر میں ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے: ٹرمپ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فرانسیسی سیکرٹری جنرل برائے دفاع و قومی سلامتی کی ملاقات سعودی عرب نے ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن دوبارہ فعال کردی ایران نے امریکا کو سات روز میں آبنائے ہرمز کھولنے کی پیشکش کردی این ایف سی میں خیبرپختونخوا کو انسداد دہشتگردی کیلئے ڈیڑھ سوارب سے زائد ملے: عطا تارڑ بیرسٹر گوہر کی راجہ ناصر عباس سے ملاقات: 27 ستمبر لانگ مارچ اور گرفتاریوں کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل پر تبادلہ خیال عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا مزید سستا ہوگیا اسلام آباد: مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا، 27 ستمبر کا لانگ مارچ ہر صورت ہوگا: بیرسٹر گوہر جماعت اسلامی کا لانگ مارچ اکتوبر کے پہلے ہفتے تک موخر کرنے کا اعلان

امریکا اسرائیل کے ساتھ حالیہ جنگ میں ایران کامیاب رہا: باقر قالیباف

Web Desk

1 August 2026

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور چیف مذاکرات کار باقر قالیباف نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ حالیہ جنگ میں ایران کامیاب رہا ہے، تاہم اس میدانِ جنگ کی کامیابی کو اب سیاسی، قانونی اور سفارتی سطح پر بھی مستحکم کرنا لازمی ہے۔ تہران میں اپنے بیان کے دوران انہوں نے زور دیا کہ دنیا کو ایران کی اس فتح کو تسلیم کرنا ہوگا اور ملک کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے قومی اتحاد، یکجہتی اور قیادت کے گرد اتفاقِ رائے ناگزیر ہے۔ باقر قالیباف نے مزید کہا کہ جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد سے ایران کی اعلیٰ قیادت مسلسل ‘مضبوط ایران’ کے بیانیے پر کاربند ہے، اور اس مقصد کے حصول کے لیے ہر ایرانی، ہر خاندان اور پورے معاشرے کا بااختیار اور متحد ہونا ضروری ہے۔