سینٹ کام نے ایران کے امریکی طیارے تباہ کرنے کے دعوے مسترد کر دیئے
Web Desk
30 July 2026
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے ایرانی دعوؤں کو سراسر غلط قرار دیتے ہوئے باضابطہ تردید کر دی ہے۔ سینٹ کام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایرانی حملوں میں کسی قسم کا کوئی امریکی طیارہ تباہ نہیں ہوا اور تمام ایرانی میزائلوں و ڈرونز کو ناکام بنا دیا گیا، جس کی وجہ سے ایرانی حملے اپنے اہداف تک پہنچنے میں ناکام رہے۔ امریکی فوج نے سمندری ناکہ بندی توڑنے سے متعلق ایرانی دعوے کو بھی بے بنیاد قرار دے کر مسترد کر دیا۔ واضح رہے کہ ایران نے اردن میں تین امریکی ایف-35 (F-35) جنگی طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ کیا تھا، جسے سینٹ کام نے یکسر رد کر دیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
وزیراعظم شہباز شریف کی کویتی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
22 September 2026
اسرائیلی حکومت ٹرمپ کے غزہ منصوبے میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے: اردوان
22 September 2026
ایم ون اور ایم 14 سمیت اہم شاہراہیں کل شام سے بند کرنے کا اعلان
22 September 2026
ایران کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، اب مشرق وسطیٰ میں غنڈہ گردی نہیں کر سکتا: ٹرمپ
22 September 2026
8 اسلامی ممالک کا غزہ میں فوری امداد اور اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ
22 September 2026
عالمی تقسیم تشویشناک، گوتریس کا جنگیں طاقت سے نہیں مذاکرات سے ختم کرنے پر زور
22 September 2026
امریکا کے پاس گولہ بارود کی کمی نہیں، ذخائر میں ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے: ٹرمپ
22 September 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فرانسیسی سیکرٹری جنرل برائے دفاع و قومی سلامتی کی ملاقات
22 September 2026