LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ترک وزیر خارجہ کی حماس کے نئے سربراہ خلیل الحیہ سے ملاقات، امن مذاکرات پر زور اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا رابطہ، علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال وفاقی آئینی عدالت کا ریٹائرڈ ملازمین کے حق میں بڑا فیصلہ وزیراعظم کی بجلی چوری کے خاتمے کیلئے سخت اقدامات کی ہدایت کشمیر میں انتخابات کا فیصلہ بیلٹ سے ہونا چاہئے، بلٹ سے نہیں: بلاول بھٹو نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی ایران کا اردن میں امریکی ایئربیس پر حملہ، تین ایف 35 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ کامن ویلتھ گیمز: ارشد ندیم نے جیولین تھرو کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا اوورسیز پاکستانیوں کو سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم 4 اکتوبر احتجاج کیس: علیمہ اور عظمیٰ خان اشتہاری قرار، دائمی وارنٹ جاری آزاد کشمیر اسمبلی میں ٹروتھ اینڈ ری کنسلی ایشن کمیشن کے قیام کی قرارداد منظور پاکستان امریکا اور ایران کو مفاہمتی یادداشت پر واپس لانے کیلئے سرگرم ہے: دفترِ خارجہ پنجاب میں دریاؤں کی صورتحال بہتر، مون سون بارشوں کا الرٹ جاری سعودی وزیرِدفاع کی صدر ٹرمپ سے ہنگامی ملاقات، ولی عہد کا پیغام پہنچایا: امریکی میڈیا لاہور ہائیکورٹ: جسٹس طارق سلیم شیخ کا کرپٹو کرنسی سے متعلق اہم فیصلہ

صدر آصف زرداری کی 71 ویں سالگرہ پر گورنر ہاؤس لاہور میں تقریب

Web Desk

28 July 2026

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی 71ویں سالگرہ کے موقع پر گورنر ہاؤس لاہور میں پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پارٹی کارکنوں کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹا اور صدرِ مملکت کی صحت و درازیِ عمر کے لیے خصوصی دعا کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری کی مفاہمتی سیاست اور تدبر کی بدولت ملک میں جمہوریت کا تسلسل قائم و دائم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ آئین و قانون کی بالادستی اور اداروں کی مضبوطی کے لیے قربانیاں دی ہیں، جبکہ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اصولوں پر ڈٹ کر کھڑے ہونے والے جرات مند رہنما ہیں۔