دنیا کے بڑے کنٹینر بردار جہازوں میں شامل ایم ایس سی مرجام کراچی پورٹ پہنچ گیا
Web Desk
28 July 2026
دنیا کے بڑے کنٹینر بردار بحری جہازوں میں شامل ‘ایم ایس سی مرجام’ (MSC Mirjam) کامیابی سے کراچی پورٹ پہنچ گیا ہے۔ کراچی پورٹ ٹرسٹ (KPT) کے مطابق 400 میٹر طویل اور 19,500 ٹی ای یوز (TEUs) کی گنجائش رکھنے والے اس دیوہیکل جہاز کو ساؤتھ ایشیا پاکستان ٹرمینل 2 (SAPT-2) پر برتھ کر دیا گیا ہے۔ پورٹ پر جہاز سے 1,500 کنٹینرز کی لوڈنگ اور آف لوڈنگ کی جائے گی، جس کے بعد یہ جہاز اپنی اگلی منزل صلالہ (سلطنتِ عمان) کے لیے روانہ ہوگا۔ کراچی پورٹ ٹرسٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ اتنے بڑے بردار جہاز کی کامیاب ہینڈلنگ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ کراچی پورٹ عالمی معیار کی جدید سہولیات سے آراستہ ہے اور بڑے بحری جہازوں کی برتھنگ اور کارگو آپریشنز کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکا: دوسری عالمی جنگ کے بعد پہلی بار فائرنگ کے ذریعے سزائے موت کا اعلان
6 October 2026
اپوزیشن اور حکومت کے درمیان دوبارہ مذاکرات کی امید ہے: فواد چودھری
6 October 2026
سعودی اتحادی افواج کا آپریشن فجر الیمن، تعز میں 250 حوثی جنگجو ہلاک
6 October 2026
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات رواں ہفتے مکمل ہوجائیں گے
6 October 2026
پاکستان سری لنکا ٹی20 اور سہ ملکی کرکٹ سیریز کیلئے ٹریفک پلان جاری
6 October 2026
ایران سے متعلق صدر ٹرمپ کے متنازع بیان پر وائٹ ہاؤس کی وضاحت، کیلیفورنیا کی قیادت شدید برہم
6 October 2026
ربیع 2026-27ء کے لیے 22 فیصد پانی کی کمی کا خدشہ: ارسا نے صوبوں کا کوٹہ مقرر کر دیا
6 October 2026
مولانا فضل الرحمان اور اپوزیشن کا آل پارٹیز کانفرنس اور مذاکرات پر اتفاق: پی ٹی آئی مارچ کو جمہوری حق قرار دے دیا
6 October 2026