کوٹ مومن: تیز رفتار گاڑی ٹرک سے جا ٹکرائی، 2 خواتین جاں بحق، 2 افراد زخمی
Web Desk
24 July 2026
موٹروے ایم 2 پر کوٹ مومن کے قریب ایک تیز رفتار ایس یو وی گاڑی آگے جانے والے ٹرک سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 2 خواتین موقع پر ہی جاں بحق جبکہ 2 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ترجمان سینٹرل ریجن کے مطابق حادثہ ڈرائیور کی توجہ ہٹنے کے باعث پیش آیا۔ اطلاع ملتے ہی ایس پی موٹروے پولیس فیصل اکرم ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ موٹروے پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
قتل کے مقدمے میں دیت کی رقم کے تعین کا معاملہ، سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا
17 August 2026
عمران خان کی صحت اور جیل ملاقاتوں کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
17 August 2026
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، پولنگ ڈے کا فیصلہ 20 اگست کو متوقع
17 August 2026
لیبیا کشتی حادثہ: جج کی ملزم کی ضمانت کی درخواست پر سماعت سے معذرت
17 August 2026
پٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا دوسرے روز میں داخل
17 August 2026
پشاور ہائیکورٹ کے 4 مستقل ہونے والے ججز نے حلف اٹھا لیا
17 August 2026
اسلامک یونیورسٹی کے تین نائب صدور کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
17 August 2026
سکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک
17 August 2026