اسرائیل کا مغربی کنارے میں بڑے فوجی آپریشن کا اعلان، نئی بستیاں قائم کرنے کا فیصلہ
Web Desk
24 July 2026
اسرائیل نے مغربی کنارے میں حالیہ واقعے کے بعد بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کا اعلان کرتے ہوئے اپنی فوج کو سخت کارروائیوں اور اضافی سکیورٹی اقدامات کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے حکم پر خطے میں فوجی نفری بڑھانے، نئی چیک پوسٹیں قائم کرنے، اسلحہ ضبط کرنے اور ورک پرمٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق سکیورٹی سخت کرنے کے ساتھ ساتھ اسرائیل نے علاقے میں غیر قانونی فارم آؤٹ پوسٹس کو قانونی حیثیت دینے اور نئی اسرائیلی بستیاں قائم کرنے کا بھی اعلان کیا ہے، جس کے باعث مغربی کنارے میں کشیدگی مزید بڑھنے کا شدید خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
وزیراعظم شہباز شریف نے وزرا کی جانب سے حالیہ بیان بازی کا نوٹس لے لیا
24 November 2026
سال 2026 کی تیسری اور آخری قومی انسدادِ پولیو مہم 12 سے 18 دسمبر تک ملک بھر میں چلائی جائے گی
24 November 2026
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
24 November 2026
نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا
24 November 2026
برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی
24 November 2026
بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور
24 November 2026
ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
24 November 2026
پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت
24 November 2026