LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پٹرول سستا کرو، لیوی ختم کرو، 7 اگست کو ملک گیر احتجاج ہوگا: حافظ نعیم الرحمان ووٹ حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار کا، کشمیری27 جولائی کو تیر پر مہر لگائیں: بلاول اسحاق ڈار کامیاب سفارتی دورے مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے آزاد کشمیر انتخابات: 27 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان، پہلے مرحلے کی پولنگ ہوگی سندھ کو 18 برسوں میں 22 ہزار ارب روپے ملے، کراچی کو صرف 3 فیصد دیا گیا: مصطفیٰ کمال یمنی حوثیوں نے الحدیدہ پر حملے کے بعد سعودی شہر جازان پر میزائل داغ دیا امریکا اور برطانیہ آبنائے ہرمز میں بحری اتحاد کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی میڈیا چناب اور راوی میں طغیانی، کئی دیہات زیر آب، ہزاروں ایکڑ پر فصلیں متاثر اسحاق ڈار کی کرغز، تاجک، ازبک، قازق اور بیلاروسی ہم منصبوں سے ملاقاتیں، باہمی تعاون پر اتفاق لاہور: گھر کی چھت گرنے سے بچوں سمیت تین افراد جاں بحق، ایک زخمی خطے میں پائیدار امن کیلئے پاکستان کی مشترکہ کوششیں جاری ہیں، محسن نقوی خام تیل کی قیمتیں 2 ماہ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں صنعتی شعبے میں تیزی، بڑے پیمانے کی مینوفیکچرنگ میں 5.77 فیصد اضافہ ایران اس وقت امریکا سے رابطے میں ہے، معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ ایچ ون بی (H-1B) ویزا پر 100,000 ڈالر فیس کا معاملہ: امریکی اپیلز کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کی درخواست مسترد کر دی

روس اور یوکرین کے درمیان حملوں میں شدت، فضائی کارروائیوں میں متعدد افراد ہلاک

Web Desk

24 July 2026

روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں ایک بار پھر شدید تپش دیکھی جا رہی ہے، جہاں دونوں ممالک نے ایک دوسرے پر تباہ کن فضائی اور میزائل حملے کیے ہیں۔ یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی کے مطابق سلوویانسک شہر پر روسی فضائی حملے میں 6 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے، جبکہ کیف اور چرنیہیو میں میزائل و ڈرون حملوں سے بجلی کا نظام شدید متاثر ہوا ہے۔ دوسری جانب یوکرین نے بھی جوابی کارروائی کرتے ہوئے روس کے کیروف ریجن میں ایک فوجی کارخانے اور تیل کے ذخیرے کو نشانہ بنایا، جس میں مقامی گورنر کے مطابق 6 افراد ہلاک اور 26 زخمی ہوئے۔ اسی اثنا میں روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی افواج نے خارکیف کے دو دیہات کا کنٹرول سنبھال لیا ہے اور گزشتہ ہفتے یوکرینی بحریہ کے 27 جہازوں کو بھی نشانہ بنایا ہے۔