LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
وزیراعظم شہباز شریف نے وزرا کی جانب سے حالیہ بیان بازی کا نوٹس لے لیا سال 2026 کی تیسری اور آخری قومی انسدادِ پولیو مہم 12 سے 18 دسمبر تک ملک بھر میں چلائی جائے گی جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ پشاور: سی ٹی ڈی کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاک بابا گورونانک کے 557 ویں جنم دن کی 3 روزہ تقریبات کا آج آخری روز خاتون الٹی کرنے کی کوشش کے دوران غلطی سے کھانے کا کانٹا نگل گئی نامناسب لباس میں آن لائن شو کرنے والی گلوکارہ کو 74 کوڑے مارے گئے پاکستان کا خلائی سفر میں نیا باب، محمد ذیشان کل چینی مشن کے ساتھ خلا میں جائیں گے

آبنائے ہرمز سے متعلق مطالبات پورے ہونے تک جنگ بندی قبول نہیں: عباس عراقچی

Web Desk

24 July 2026

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا ہے کہ ایران اس وقت تک کسی بھی قسم کی جنگ بندی قبول نہیں کرے گا جب تک آبنائے ہرمز سے متعلق اس کے تمام مطالبات پورے نہیں کیے جاتے۔ سرکاری میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مسئلہ ثالثوں کی کمی کا ہرگز نہیں ہے، کیونکہ پاکستان اور قطر کی جانب سے اس سلسلے میں مسلسل پیغامات موصول ہو رہے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ کے مطابق تنازع کے حل میں اصل رکاوٹ امریکی مؤقف ہے جو ایران کے نزدیک درست نہیں، اور اسی وجہ سے پیش رفت کی تمام کوششیں معطل ہیں۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ایران اپنے مطالبات اور مؤقف پر سختی سے قائم ہے اور شرائط کی منظوری کے بغیر جنگ بندی پر آمادہ نہیں ہوگا۔